پاکستان، وفد، پارلیمانی، کابل، ایرپورٹ، ملتوی

iqna

IQNA

ٹیگس
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت افغانستان کے دورے پر جانے والے پارلیمانی وفد کے جہاز کو کابل ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے کے باعث دورہ ملتوی کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3509113    تاریخ اشاعت : 2021/04/09